Naveed
ہفتہ , 04 جولائی 2020ء
(261) لوگوں نے پڑھا
سبزی منڈی فیصل آباد میں سیوریج کا نظام مستقل طور پر ابتر رہنے لگا لوگوں کا کہنا تھا کہ متعدد بار انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود حالات جوں کے توں ہیں۔ کروڑوں روپے سالانہ ادا کرنے والے آڑھتی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ اس موقع پر انجمن تاجران نے وزیر اعلٰی پنجاب، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے معاملے کا ازخود نوٹس لینے کی پرزور اپیل کی ہے۔