ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرفیصل آباد ڈاکٹر بلال احمد

والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرفیصل آباد ڈاکٹر بلال احمد

انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں فیصل آباد کی مخصوص یونین کونسلز میں تمام حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیصل آباد ڈاک ... مزید پڑھیں
بارش کے باعث فیسکوکے 91 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل

بارش کے باعث فیسکوکے 91 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل

فیصل آباد بارش کے باعث فیسکوکے 91 فیڈرزسے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ترجمان فیسکو کا کہنا تھا کہ اب چونکہ بارش رک گئی ہے تو بجلی کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد بجلی کی ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب

فیصل آباد میں بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب

فیصل آباد میں کل کے روز ہونے والی تیز بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ سڑکوں  پر کئی مقامات پر پانی کھڑا ہوگیا۔ چند مقامات پر بچوں نے پانی کو نہر اور جھیل سمجھ کر نہاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ب ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں تیز بارش اور چھت گرنے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فیصل آباد میں تیز بارش اور چھت گرنے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فیصل آباد میں کل ہونے والی تیز بارش کے بعد مکان کی چھتیں گرنے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک واقعہ میں تاندلیانوالہ میں تین چھتیں گرنے سے پانچ بچوں سمیت سات ... مزید پڑھیں
خوبصوررت سونا اور چاندی لوگوں کی توجہ کامرکز

خوبصوررت سونا اور چاندی لوگوں کی توجہ کامرکز

فیصل آباد کے سونا اور چاندی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگے۔ نرالی چال اور سفید کالا رنگوں کی خوبصورت آسٹریلین نسل کے بیل سب سے الگ ہیں۔ جبکہ یہ ہیں بھی انتہائی شریف۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ چھوٹے بچے ... مزید پڑھیں
نازوں سے پلے 21 بیل فروخت کے لئے پیش

نازوں سے پلے 21 بیل فروخت کے لئے پیش

فیصل آباد کے شہری شفیق نے اپنے شوق کی تکمیل کے لئے 21 بیل پالے تھے۔ اور ان خوبصورت بیلوں کی خوب آوؑ بھگت بھی کی۔ صحت مند خوراک کھلائی۔ بھاری بھرکم سلطان شیرو اور ہیرا کے علاوہ دوسرے خوبصورت بیلو ... مزید پڑھیں
مرحبا چیمپیئن لیگ رسول پور فیصل آباد کا فائنل میچ منسوخ

مرحبا چیمپیئن لیگ رسول پور فیصل آباد کا فائنل میچ منسوخ

فیصل آباد کے علاقے رسول پور میں مرحبا چیمپیئن لیگ کا فائنل وقت کی کمی کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ فائنل انعام ناصر پٹھان علی سٹار فیصل آباد اور خرم چکوال باؤ گجر الیون کے درمیان برابر تقسیم کیا گ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

فیصل آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

فیصل آباد شہر میں پیر کے روز گہرے سیاہ بادل چھا گئے ۔ جبکہ کچھ دیر بعد بارش شروع ہوئی اور وقفے وقفے سے ہوتی رہی۔ بارش سے حبس ختم ہوئی اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ پورا دن موسم خوشگور رہنے کی وجہ سے شہ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد مویشی منڈی میں خوبصورت صحرائی اونٹوں کی آمد

فیصل آباد مویشی منڈی میں خوبصورت صحرائی اونٹوں کی آمد

فیصل آباد کی مویشی منڈی میں خوبصورت صحرائی اونٹوں کی آمد ہوئی ہے۔ سفید اور بھورے رنگ کے یہ اونٹ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان سے لائے گئے جن کی قیمتیں 2 لاکھ سے زائد سے شروع ہیں۔ نیا موانہ کی موی ... مزید پڑھیں
آر پی او فیصل آباد رفعت مختارراجہ کی علماء اکرام کے وفد سے ملاقات

آر پی او فیصل آباد رفعت مختارراجہ کی علماء اکرام کے وفد سے ملاقات

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختارراجہ نے علماء اکرام کے وفد سے ملاقات کی ہے جس کا مقصد عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایس او پیز پر عملدرآمد اور معاشرے میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے کے لئے علم ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now