ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

برکت پورہ میں سیوریج کے پانی سے گزرکر عوام جنازہ لے جانے پر مجبور

برکت پورہ میں سیوریج کے پانی سے گزرکر عوام جنازہ لے جانے پر مجبور
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (164) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے برکت پورہ میں سیوریج کے ناقص انتظام کا معاملہ پریشان کن صورتحال اختیار کرگیا۔ گلیوں سے سیورج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ جنازہ بھی سیورج کے پانی کے  اوپر سے اُٹھا کر لے جانے پر مجبور ہیں ۔ متعلقہ حکام کو کئی بار اس مسئلے کی جانب توجہ دلائی گئی بار بار درخواست کی گئی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔     
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now