Naveed
پیر , 20 جولائی 2020ء
(439) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پراسپیکٹس فارم نہ ملنے سے طلبہ پریشان ہیں۔ طالب علموں کا کہنا تھا کہ وہ چار دنوں سے خوار ہورہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے فارم کے لئے دو مراکز رکھے ہیں جبکہ دونوں جگہوں سے فارم نہیں مل پارہے۔ اور انتظامیہ کی جانب سے کوئی خاطر خواہ رہنمائی بھی نہیں کی جارہی کہ فارم کب تک ملیں گے اس ساری صورتحال کے باعث طلبہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔