Naveed
اتوار , 19 جولائی 2020ء
(113) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران خواتین پولیو ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال اور ہاتھوں کو سینیٹائزر سے اچھی طرح صاف کررہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ گھر گھر جانے سے قبل پولیو ورکرز کا بخار چیک گیا تاکہ بچوں کے ساتھ ساتھ پولیو ورکرز کی صحت کی حفاظت بھی یقینی بنائی جاسکے۔