Naveed
اتوار , 12 جولائی 2020ء
(192) لوگوں نے پڑھا
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے مکوانہ کا دورہ کیا۔ انسداد پولیو کی خصوصی مہم پر عمل درآمد اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے عزم دہرایا کہ ہر گھر میں پولیو ٹیمیوں کو پہنچنا چاہییے ایک بچہ بھی پولیو مہم کے دوران پولیو قطرے پینے سے رہ نہ جائے۔