Naveed
پیر , 20 جولائی 2020ء
(115) لوگوں نے پڑھا
آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر عشرت علی نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ اور ایک سیمینار موضوع عزم و ہمت کے 100 دن میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف نمایاں کارکردگی مظاہرہ کرنے والے افسران میں اسناد بھی تقسیم کیں۔