ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد ریلوے کسٹمر سروس 117 عوام کی شکایات دور کرنے سے قاصر

فیصل آباد ریلوے کسٹمر سروس 117 عوام کی شکایات دور کرنے سے قاصر
Naveed بدھ , 15 جولائی 2020ء (391) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد  میں عوام ریلوے کسٹمر سروس  117 سے  سخت نالاں نظر آنے لگے۔ عوام کا کہنا تھا کہ سروس میں فون کرنے سے یا تو وہ فون اُٹھاتے ہی نہیں یا اُٹھا کر سننے کے بجاےؑ ہولڈ کرلیتے ہیں اور مکمل رہنمائی نہیں کرتے یہ صورتحال انتہائی پریشان کن ہے۔ عوام نے حکام بالا اور محکمہ ریلوے سے اپیل کی ہے ریلوے کسٹمر سروس 117 کے سسٹم کو ٹھیک کیا جائے تاکہ عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جاسکے۔   
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now