Chinot City
بدھ , 06 جنوری 2021ء
(599) لوگوں نے پڑھا
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈووکیٹ چوہدری خاور محمود کھٹانہ، ایڈووکیٹ چوہدری اشرف محمود گجر اور چوہدری شاہد محمود گجر کے والد چوہدری منیرالدین گجر کا بقضاۓ الٰہی انتقال ہو گیا ہے، إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اسے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے۔ آمین