Chinot City
منگل , 29 ستمبر 2020ء
(263) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش خاتون ملزمہ کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش ملزمہ پروین بی بی چک نمبر 129 ج ب میں شراب کشید کر رہی تھی۔ خاتون کی نشاندہی پر موقع سے 240 لیٹر شراب و لہن معہ سامان چالو بھٹی برآمد ی گئی۔ ملزمہ کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔