Chinot City
بدھ , 30 ستمبر 2020ء
(137) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کے علاقے جہانیہ نزد احمد آباد سیم سے ہاتھ بندھی نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ نعش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ہے۔ علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔