اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ کے نوجوانوں نے آل پاکستان میراتھن ریس جیت لی، ایتھلیٹس نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے طے کیا

چنیوٹ کے نوجوانوں نے آل پاکستان میراتھن ریس جیت لی، ایتھلیٹس نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے طے کیا
Chinot City اتوار , 27 ستمبر 2020ء (750) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کے ایتھلیٹس شیخوپورہ میں شاندار کارکردگی کے بعد اپنے شہر لوٹ آئے۔ شیخوپورہ کالوکے میں آل پاکستان 21.2 کلومیٹر میرا تھن میں چنیوٹ کلب کے چار لڑکوں نے گولڈ میڈلز حاصل کیے میڈلز کے ساتھ ساتھ نقد انعامات اور سرٹیفکیٹس بھی لیے یہ چاروں لڑکے موضع سلارے ضلع چنیوٹ کے ہیں۔ میراتھن ریس میں پاکستان بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ لیکن مہارت اور محنت کی بدولت چنیوٹ کے نوجوان چیمپیئن بنے۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now