بدھ , 04 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پارٹی کے دوران ہوائی فائرنگ، 1 شخص گرفتار

پارٹی کے دوران ہوائی فائرنگ، 1 شخص گرفتار

لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں پولیس نے کارروائی کرکے 1 شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص نے رائیونڈ کے علاقے میں فارم ہاؤس میں پارٹی کے دوران اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی ... مزید پڑھیں
فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 2 فیکٹریوں کے پروڈکشن یونٹ سیل کر دئیے

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 2 فیکٹریوں کے پروڈکشن یونٹ سیل کر دئیے

 لاہور کے مختلف علاقوں میں محکمہ فوڈ اتھارٹی نے  کارروائی کرکے 2 فیکٹریوں کے پروڈکشن یونٹ سیل کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق محمود بوٹی اور شیراکوٹ میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی سربر ... مزید پڑھیں
ایس پی ماڈل ٹاؤن کا گارڈن ٹاؤن کا دورہ

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا گارڈن ٹاؤن کا دورہ

ایس پی ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے گارڈن ٹاؤن کے پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے تھانے کے افسران و جوانوں کے ساتھ افطاری بھی کی۔ تھانے کے عملے کے ساتھ افطاری کرنے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کی ... مزید پڑھیں
ڈکیت گینگ کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ڈکیت گینگ کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور کے علاقہ فیکٹری ایریا میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دونوں افراد کا تعلق ڈکیت گینگ سے ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں اور ان کے اس ... مزید پڑھیں
سُسر نے بیدردی سے اپنی بہو کو قتل کردیا

سُسر نے بیدردی سے اپنی بہو کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس سیکٹر سی میں سسر نے چھریوں کے وار کرکے بہو کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ رابعہ بی بی کو اس کے سُسر تاجر ملوک اوردیور سید ملوک نے قتل کیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پ ... مزید پڑھیں
مضرِصحت گوشت بیچنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مضرِصحت گوشت بیچنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ سندر میں اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے تھانہ سندر کے علاقے میں پولیس کے ہمراہ کارروائی کرکے 3 افراد کو گرفتار کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں افراد گوشت فروش ہیں ... مزید پڑھیں
مشہور ڈھولچی گونگا سائیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے

مشہور ڈھولچی گونگا سائیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اُن کی موت حرکت قلب بند ہونے کے سبب ہوئی انکی نماز جنازہ 11 بجے سبزہ زار لیاقت چوک کے قریب ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین ... مزید پڑھیں
شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، 7 افراد گرفتار

شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، 7 افراد گرفتار

لاہور کے علاقہ مناواں میں کارروائی کر کے پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے او ... مزید پڑھیں
اعلان برائے تلاشِ گمشدگی

اعلان برائے تلاشِ گمشدگی

زیر نظر تصویر شہریار ولد محمد اعظم کی ہے جو کماہاں کے علاقہ مغل پورہ  سے 14 اپریل 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق بچے کی عمر 10 سال اور اس کی شناختی علامت اس کی بھوری رنگ کی آنکھیں ہیں۔ پولیس ا ... مزید پڑھیں
ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں نے موٹرسائیکل کے کاغذات نہ ہونے پر رشوت طلب کرلی

ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں نے موٹرسائیکل کے کاغذات نہ ہونے پر رشوت طلب کرلی

لاہور میں راوی روڈ پر ابابیل سکواڈ کی رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پر دورانِ گشت ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں نے 1 موٹر سائیکل پر 3 افراد کے سفر کرنے پر انھیں روکا اور مو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now