جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پارٹی کے دوران ہوائی فائرنگ، 1 شخص گرفتار

پارٹی کے دوران ہوائی فائرنگ، 1 شخص گرفتار
جمعرات , 22 اپریل 2021ء (296) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں پولیس نے کارروائی کرکے 1 شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص نے رائیونڈ کے علاقے میں فارم ہاؤس میں پارٹی کے دوران اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی اور اسکی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس پر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئیں جس پر اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔
  • گرفتار
  • ڈیفنس
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now