بدھ , 14 اپریل 2021ء
(242) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر شہریار ولد محمد اعظم کی ہے جو کماہاں کے علاقہ مغل پورہ سے 14 اپریل 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق بچے کی عمر 10 سال اور اس کی شناختی علامت اس کی بھوری رنگ کی آنکھیں ہیں۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جانب سے عوام الناس سے بھی اپیل کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی شخص اس کے بارے میں کچھ جانتا ہو یا پھر پولیس کو اس کے بارے میں بتانا چاہے تو 4746676-0321 پر رابطہ کرے۔