جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مضرِصحت گوشت بیچنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مضرِصحت گوشت بیچنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
منگل , 20 اپریل 2021ء (219) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ سندر میں اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے تھانہ سندر کے علاقے میں پولیس کے ہمراہ کارروائی کرکے 3 افراد کو گرفتار کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں افراد گوشت فروش ہیں اور مضرِصحت گوشت فروخت کرنے کے لئے لے جارہے تھے۔ پولیس نے ملزمان کو پکڑ کر اور 60 کلو گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا۔ جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں  حوالات میں بند کر دیا۔ ۔
  • انتظامیہ
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now