ٹکسالی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،6 افراد جاں بحق
اندرون لاہور ٹکسالی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے میں میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں مرنے والے تمام افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ ... مزید پڑھیں
