منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فیروز پور روڈ سے ملحقہ روہی نالے پر واقع اللہ ہو انڈسٹری اسٹیٹ غیر قانونی تعمیرات کا مرکز بن گئی

فیروز پور روڈ سے ملحقہ روہی نالے پر واقع اللہ ہو انڈسٹری اسٹیٹ غیر قانونی تعمیرات کا مرکز بن گئی
منگل , 08 ستمبر 2020ء (197) لوگوں نے پڑھا
محکمہ ایل ڈی اے کے ٹائون پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کے افسران کی سرپرستی میں فیروز پور روڈ سے ملحقہ روہی نالے پر واقع اللہ ہو انڈسٹری اسٹیٹ غیر قانونی تعمیرات کا مرکز بن گئی ہے، سینکڑوں کنال اراضی پر لاتعداد غیر قانونی زیر تعمیر عمارتیں ٹائون پلاننگ، ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی کا منہ چڑا رہی ہیں، قواعد و ضوابط کے برعکس اللہ ہو انڈسٹریل اسٹیٹ میں لاتعداد عمارتیں زیر تعمیر، متعدد عمارتوں کی غیر قانونی طریقے سے تعمیرات مکمل کی جا چکی ہیں جبکہ طاقتور ترین مافیا نے ایل ڈی اے کے گڈگورننس کے دعوے اللہ ہو انڈسٹریل اسٹیٹ میں زیر تعمیر غیر قانونی عمارتوں کی بنیادوں میں دفن کر دیئے ہیں، مذکورہ کنٹرول ایریاز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی میں ناکامی کے باعث ایل ڈی اے کو گزشتہ دس برس کے دوران فیسوں کی مد میں کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے، تاہم ایل ڈی اے کا ٹائون پلاننگ ونگ نومبر 2010ء کے دوران اللہ ہو انڈسٹریل اسٹیٹ کے بلڈنگ کنٹرول سے متعلق ہونے والے حتمی فیصلے پر عملدرآمد سے مسلسل گریزاں ہے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now