آئی جی کی بے ادبی نہیں کی ، قبضہ مافیا کے خلاف کھڑا ہوا ، سی سی پی او لاہور
لاہور پولیس کے چیف عمر شیخ نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان نے اکتوبر2018ء میں بلایا تھا کہ آپ کو آئی جی اسلام آباد لگائیں گے ، جو لوگ مجھ پر اعتراض کر رہے ہیں کہ سی سی پی او لاہور کیوں لگادیا ، میں اس وقت ... مزید پڑھیں
