منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ن لیگ کے یونین کونسل53سے سابق کونسلراعزاز اکمل ملک کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت

 ن لیگ کے یونین کونسل53سے سابق کونسلراعزاز اکمل ملک کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت
منگل , 08 ستمبر 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
لاہور سے (ن) لیگ کے یونین کونسل 53سے سابق کونسلر اعزاز اکمل ملک نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹرکامل علی آغا سے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین؛ چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پرسینٹرکامل علی آغا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کے دروازے محب وطن ساتھیوں کیلئے کھلے ہوئے ہیں ہم نئے شامل ہونے والوں کا فراخدلی سے استقبال کرینگے ان کی شمولیت سے مسلم لیگ فعال و مضبوط ہوگی ، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد ہے پاکستان مسلم لیگ نے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور طریقہ سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس لیے کارکنوں کے ساتھ ساتھ نئے شامل ہونے والے بھی عوامی رابطہ مہم شروع کرکے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کریں ۔ اپنے حلقہ احباب میں پاکستان مسلم لیگ کا پیغام محبت پہنچائیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاکستان مسلم لیگ میں شامل کریں تاکہ متحد اور مضبوط ہو کر ہم بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے کرکامیابی حاصل کرسکیں۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now