منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یوم دفاع پر پنجاب یونیورسٹی کا بڑا اقدام، فوج اور پولیس کے شہدا کے بچوں کے لیے خصوصی کوٹے کا اعلان

یوم دفاع پر پنجاب یونیورسٹی کا بڑا اقدام، فوج اور پولیس کے شہدا کے بچوں کے لیے خصوصی کوٹے کا اعلان
پیر , 07 ستمبر 2020ء (113) لوگوں نے پڑھا
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے بڑا اعلان کردیا ۔کہتے ہیں کہ جامعہ  پنجاب میں  پاک فوج  اور پولیس کے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائے گی۔ پنجاب یونیورسٹی نے شہدا کے بچوں کے لیے ہر شعبے میں دو سیٹیں مختص کی ہیں۔ پی ایس او ماسٹرز کی  سطح پر شہدا کے بچوں کو رواں سال سے خصوصی کوٹے پر داخلہ دیا جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاسٹل میں مفت رہائش کی سہولت بھی میسر آئے گی کوٹے کے علاوہ میرٹ پر داخلہ لینے والے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم اور اسکالر شپس  بھی ملے گی 
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now