منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یوم دفاع ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی تجدید عہدوفا کے طور پر منایا گیا

یوم دفاع ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی تجدید عہدوفا کے طور پر منایا گیا
اتوار , 06 ستمبر 2020ء (117) لوگوں نے پڑھا
یوم دفاع ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی بھرپور قومی جذبے سے منایا گیا۔ 55 سال قبل پڑوسی ملک بھارت نے ناپاک عزائم کے ساتھ پاکستان کی مشرقی سرحد پر حملہ کیا ۔ جن کی خواہش تھی کہ وہ چند گھنٹوں میں  پاک وطن پر قبضہ کرلیں گے لیکن پاک افواج  نے ملک کا شاندار دفاع کیا بری بحری اور فضائی محاذوں پر دشمن کو منہ کی کھانی پڑی۔ روز اول سے ہی بھارت پاکستان  کے وجود سے انکاری ہے یہی وجہ ہے کہ آئے روز نت نئی سازش کرکے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے لیکن پاکستان کے جاں نثار ہندوستان کی گھٹیا سوچ کا ہر سطح پر بھرپور جواب دے رہے ہیں ۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now