پیر , 07 ستمبر 2020ء
(254) لوگوں نے پڑھا
الحمراء آرٹ اینڈ کلچرل سینٹر لاہورمیں 6 ستمبر کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب ہوئی ۔ جس میں پاک افواج کی قربانیوں کو سلام پیش کرنےکے لیے قومی نغمہ پیش کیا گیا۔ دلوں کو چھو لینے والے نغمے "بلے پاکستانیاں، میں بری بحری اور فضائی افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جبکہ نغمے کے بول میں قومی یکجہتی کو بھی اہمیت دی گئی ہے