منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں ایک اورتصدیق شدہ ڈینگی کیس، مجموعی تعداد 52 ہوگئی

لاہور میں ایک اورتصدیق شدہ ڈینگی کیس، مجموعی تعداد 52 ہوگئی
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (117) لوگوں نے پڑھا
 پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کا مزید ایک تصدیق شدہ کیس سامنے آیا ، جس سے رواں سال کے دوران اس صوبے میں ڈینگی بخار کے کیسوں کی تعداد 52 ہوگئی۔ محکمہ پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کیئر (پی اینڈ ایس ایچ) کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ، گجرات سے نیا کیس سامنے آیا ہے۔ ڈینگی بخار کے تین مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ دیگر تمام مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ پنجاب میں رواں سال میں اب تک ڈینگی بخار کی وجہ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now