منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹکسالی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،6 افراد جاں بحق

ٹکسالی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،6 افراد جاں بحق
منگل , 08 ستمبر 2020ء (127) لوگوں نے پڑھا
اندرون لاہور ٹکسالی گیٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے میں میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں مرنے والے تمام افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ تمام لوگ آپس میں رشتےدار ہیں۔ واقعے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 5،2 اور7 سال ہیں۔ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ 2 لاشوں کو ورثا کے حوالےکردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کا میؤ اسپتال میں علاج جاری ہے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now