منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیمنٹ فیکٹری لگانے کیلئے پراسیس کو آسان بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیمنٹ فیکٹری لگانے کیلئے پراسیس کو آسان بنانے کی ہدایت
بدھ , 09 ستمبر 2020ء (187) لوگوں نے پڑھا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس  ہوا جس میں صوبے میں سیمنٹ فیکٹریز لگانے کے پراسیس کو آسان بنانے کے امور کاجائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سیمنٹ فیکٹریز لگانے کیلئے پراسیس کو آسان بنانے کی ہدایت کردی۔ فیکٹریز لگانے کے لئے پیچیدہ اور طویل عمل کو آسان بنایاجائے گا۔ سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ سیمنٹ فیکٹری لگانے کے لئے این او سی کے اجراء کو ٹائم لائن کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پراسیس کو سہل بنانے کے لئے سپروائزری کمیٹی تشکیل دینے کی  بھی ہدایت کی۔ کمیٹی پراسیس کو آسان بنانے اور این او سی کے اجراء کے حوالے سے سفارشات پیش کرے گی- محکمہ صنعت نے اس ضمن میں پورٹل بھی تیار کر لیا- اجلاس میں وزیر اعلی کو بتایا گیا کہ پنجاب حکومت کو نئی سیمنٹ پلانٹ لگانے کیلئے 23 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now