منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے نجی شعبے کا کردار قابل تعریف ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

 اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے نجی شعبے کا کردار قابل تعریف ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
منگل , 08 ستمبر 2020ء (155) لوگوں نے پڑھا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آل پاکستان پرائیویٹ سیکٹرز یونیورسٹیز کے چیئرمین چودھری عبدالرحمان نے ملاقات کی۔ پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدارنے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے نجی شعبے کے کردار کی تعریف کی۔ وزیر اعلی عثمان بزادر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ایس او پیز کے تحت 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول رہی ہے۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ہائر ایجوکیشن اصلاحاتی کمیٹی کااجلاس جلد بلایا جائے گا۔ میں خود ریفارمز کمیٹی کے امور کاجائزہ لوں گا انہوں نے کہا کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن میں خالی آسامیوں کو ضرورت کے مطابق پر کیاجائے گا- محکمہ ہائر ایجوکیشن میں زیر التواء کیسوں کو جلد نمٹایا جائے گا۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now