پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(90) لوگوں نے پڑھا
پنجاب بار کونسل کے انتخابات 28 نومبر کو صبح نو سے شام چار بجے تک ہوں گے ۔ پنجاب بار کونسل نے لاہور ڈویژن سمیت صوبہ بھرکےایک لاکھ26 ہزار679 اہل ووٹرز کی فہرست جاری کردی۔لاہور کے ووٹرز وکلاء کی تعداد 26 ہزار 158 ہے جو تمام شہروں سے زیادہ ہے۔