پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

برائلر مرغی7 روپے فی کلو سستی ہوگئی

برائلر مرغی7  روپے فی کلو سستی ہوگئی
پیر , 05 اکتوبر 2020ء (153) لوگوں نے پڑھا
لاہورمیں مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریلیف ملنے لگا، سرکاری نرخوں میں برائلر مرغی آج7  روپے فی کلو سستی ہوگئی۔  مرغی کے گوشت کی قیمت 207 سے کم ہو کر 200 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سبزیاں مزید مہنگی ہو گئیں، مارکیٹ میں دکانداروں کی من مانیاں جاری ہیں۔  تاہم انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پیاز 67 کے بجائے 90 روپے، ٹماٹر 120 کے بجائے 150 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ دیسی 300 روپے، ادرک 650 اور سبز مرچ 150 روپے کلو میں بیچی جا رہی۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now