پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(197) لوگوں نے پڑھا
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے لیہ میں سات سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئےکہا کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔