حکومت نے ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت و ڈریپ نے ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پچھلے ایک ماہ میں دو مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ اس بار 253 ادویات کی قیمتوں میں 22% سے 35% تک اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیل ... مزید پڑھیں
