کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئیں
کورونا وائرس کے وارجاری ہیں۔ کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل صوبیہ لودھی جان کی بازی ہار گئیں۔ اس سے قبل کریسنٹ ماڈل سکول میں کورونا کیسز سامنے آنے سے پرنسپل صوبیہ لودھی موذی وائرس کا شکار ہو گئی ... مزید پڑھیں
