جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گڑوی شاہو میں کریانہ اور سینیٹری اسٹور کی دکانیں سیل

گڑوی شاہو میں کریانہ اور سینیٹری اسٹور کی دکانیں سیل
ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء (143) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے گڑھی شاہو بازار کا دورہ کیا۔  جہاں شہباز سٹور اور ملک سینیٹری سٹور کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکو سیل کر دیا گیا.کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا تھا۔ سٹورز مالکان کو پہلے بھی کئی بار وارننگ دی جا چکی تھی۔ ماسکس، سماجی فاصلے اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال نہیں کیا جا رہا تھا۔ .
  • انتظامیہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now