جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حکومت نے ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پیر , 19 اکتوبر 2020ء (250) لوگوں نے پڑھا
وفاقی حکومت و ڈریپ نے ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پچھلے ایک ماہ میں دو مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ اس بار 253 ادویات کی قیمتوں میں 22% سے 35% تک اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کینسر، دل، شوگر، معدہ، دماغ، ٹی بی، جلد، ویکسین انفلوئنزا، جوڑوں کے درد سمیت جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آج منظر عام پر آنے والے نوٹیفکیشن پر 5 اکتوبر کی تاریخ درج ہے۔ خیال رہے پچھلے مہینے 17 ستمبر کی تاریخ کا نوٹیفکیشن 29 ستمبر کو منظر عام پر آیا تھا۔ مذکورہ نوٹیفکیشن کے مطابق 94 ادویات کی قیمتوں میں 510% تک اضافہ کیا گیا تھا
  • انتظامیہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now