جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نرسز کے سروس سٹرکچر کو اپ گریڈ کرنا اہم ترین اقدام ہے،ڈاکٹر الفرید ظفر

نرسز کے سروس سٹرکچر کو اپ گریڈ کرنا اہم ترین اقدام ہے،ڈاکٹر الفرید ظفر
پیر , 19 اکتوبر 2020ء (207) لوگوں نے پڑھا
پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ نرسز کے سروس سٹرکچر کو اپ گریڈ کرنا پنجاب حکومت کا اہم ترین اقدام ہے جس سے نہ صرف نرسوں کی ترقی کے امور کو سٹریم لائن کرنے کا موقع ملے گا بلکہ نرسز کے لئے فارن سکالر شپ اور ایف ایس سی کے بعد کالجز سے ملنے والی ڈگریاں اُن کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنیں گی اورایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے سکالرشپ کی منظوری سے نرسوں میں اعلی تعلیم کے رجحان میں اضافہ ہوگا۔
  • ہسپتال
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now