جمعہ , 01 مئی 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

صوبے میں 233سہولت بازارفعال،نرخوں کاجائزہ

صوبے میں 233سہولت بازارفعال،نرخوں کاجائزہ

وزیر اعظم کی ہدایت پر اشیائے ضرورت کی مقررہ نرخوں پر وافر مقدار میں دستیابی یقینی بنانے کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے میں 223سہولت بازاروں کو مکمل فعال کر دیا ہے جہاں آٹا اور چینی سمیت دیگر اشیاء رع ... مزید پڑھیں
 معروف نعت خواہ محبوب ہمدانی انتقال کر گئے

معروف نعت خواہ محبوب ہمدانی انتقال کر گئے

محبوب ہمدانی نے متعدد معروف نعتیں پڑھی ہیں جو آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔ محبوب ہمدانی مرحوم نے اپنے منفرد انداز اور دل کو چھو جانے والی آواز کے باعث نعت خوانی میں نمایاں مقام حاصل کیا ... مزید پڑھیں
لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح گرنے لگی

لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح گرنے لگی

لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح گرنے میں مزید تیزی آگئی۔ پانی کی سطح سالانہ ساڑھے تین فٹ تک نیچے جانا شروع ہوگئی، واسا کے ٹیوب ویلز لگانے کے لیے 8 سو فٹ تک بور کیا جا رہا ہے، 13سو فٹ کے بعد زیر زمین ... مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس: متاثرہ خاتون نے عابد اور شفقت  کو شناخت کرلیا

موٹروے زیادتی کیس: متاثرہ خاتون نے عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا

لاہور کے  علاقے گجر پورہ  موٹر وے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کی شناخت کر لی ہے، زیادتی کرنے والے ملزمان کی جیل ... مزید پڑھیں
کورونا ، زیادہ انرولمنٹ والے سکولوں کو روزانہ کی بنیادوں پر چیک کرنے کا فیصلہ

کورونا ، زیادہ انرولمنٹ والے سکولوں کو روزانہ کی بنیادوں پر چیک کرنے کا فیصلہ

نجی سکول کی پرنسپل کی کورونا سے ہلاکت کے بعد گذشتہ روز سکول میں چھٹی رہی جبکہ کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے مانٹریننگ میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایجوکیشن اتھارٹی ک ... مزید پڑھیں
حفیظ سینٹر کی بجلی منقطع، تکنیکی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد بحال کی جائیگی

حفیظ سینٹر کی بجلی منقطع، تکنیکی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد بحال کی جائیگی

لیسکو نے حفیظ سنٹر گلبرگ میں 11کے وی لائنوں سے بجلی کی سپلائی بند کر دی ہے اور تکنیکی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد بجلی بحال ہو گی،متاثرہ تاجروں سے بل گزشتہ ماہ کے برابر بل وصول کئے جائیں گے۔ ایکسین گلبر ... مزید پڑھیں
کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر3سکول سربراہ اور ڈی ای او کیخلاف کارروائی کی سفارش

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر3سکول سربراہ اور ڈی ای او کیخلاف کارروائی کی سفارش

سی ای او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر خاں نے گذشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گنگا آئس فیکٹری، سٹی ڈسٹرکٹ ہائی سکول گوپال نگر والٹن اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گوپال نگر لاہور کا ہنگامی دورہ کیا ، ... مزید پڑھیں
نیب کی نگرانی میں 17کالجز کے طلباء و طالبات میں مضمون نویسی کامقابلہ

نیب کی نگرانی میں 17کالجز کے طلباء و طالبات میں مضمون نویسی کامقابلہ

قومی احتساب بیورو (نیب)، لاہور کے آگاہی و تدارک ونگ کی نگرانی میں گزشتہ روزپنجاب کے 17 مختلف اضلاع کے کالجز کے طلباء و طالبات کے مابین مضمون نویسی کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جن کی نگرانی ڈائ ... مزید پڑھیں
سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے تمام انتظامات مکمل

سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے تمام انتظامات مکمل

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آل پاکستان 39 ویں دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل بعد نماز فجر مولانا مفتی محمد حسن لاہور کے درس قرآن سے شروع ہوجائے گی۔ کانفرنس کے تمام انتظامات کو مک ... مزید پڑھیں
ڈی سی لاہورمتحرک ہوگئے، شہر میں قائم سہولت بازاروں کے دورے کیے

ڈی سی لاہورمتحرک ہوگئے، شہر میں قائم سہولت بازاروں کے دورے کیے

 ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض نے وحدت کالونی سہولت بازار ، برکت مارکیٹ اور گارڈن ٹاؤن سہولت بازارکا دورہ کیا۔ تظامات کا جائزہ لیا گیا۔  سرکاری نرخوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now