جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹروے زیادتی کیس: متاثرہ خاتون نے عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا

موٹروے زیادتی کیس: متاثرہ خاتون نے عابد اور شفقت  کو شناخت کرلیا
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (190) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے  علاقے گجر پورہ  موٹر وے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کی شناخت کر لی ہے، زیادتی کرنے والے ملزمان کی جیل میں شناخت پریڈ کرائی گئی۔ یاد رہے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ 9 ستمبر کو پیش آیا۔ کئی روز گزر گئے لیکن عابد علی نہ پکڑا جا سکا۔ ملزم کو 12 اکتوبر کو سی آئی اے اور سی ٹی ڈی نے 33 روز بعد مانگا منڈی سے گرفتار کیا تھا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now