جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی سی لاہورمتحرک ہوگئے، شہر میں قائم سہولت بازاروں کے دورے کیے

ڈی سی لاہورمتحرک ہوگئے، شہر میں قائم سہولت بازاروں کے دورے کیے
منگل , 20 اکتوبر 2020ء (181) لوگوں نے پڑھا
 ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض نے وحدت کالونی سہولت بازار ، برکت مارکیٹ اور گارڈن ٹاؤن سہولت بازارکا دورہ کیا۔ تظامات کا جائزہ لیا گیا۔  سرکاری نرخوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا۔ برکت مارکیٹ سہولت بازار کے انچارج اور سٹاف کے ماسکس نہ پہننے پر اظہار برہمی۔  آئندہ کے لئے وارننگ جاری.ہے۔ ماسکس نہ پہننے پر سخت وارننگ جاری کی کہ آئندہ اگر ماسک نہ پہنا ہوا تو سخت کارروائی عمل میں لاؤں گا اور بازار انچارج کو جیل میں بھیج دوں گا۔ سٹاف کو ماسکس لازمی پہنائے جائیں۔ گوشت اور انڈوں کے سٹالز پر جا کر ریٹ لسٹ کو چیک کیا۔ سہولت بازاروں میں عام مارکیٹ سے انڈے 10 روپے مرغی کا گوشت 10 روپے جبکہ مٹن 20 روپے سستا فروخت کیا جا رہا ہے۔ ڈی سی لاہور نے چینی ، دالوں کے ریٹس کا پوچھا. ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے۔ آٹا کی دستیابی اور وزن چیک کیا کیا۔ سہولت بازاروں میں عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔  
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now