جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر3سکول سربراہ اور ڈی ای او کیخلاف کارروائی کی سفارش

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر3سکول سربراہ اور ڈی ای او کیخلاف کارروائی کی سفارش
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (250) لوگوں نے پڑھا
سی ای او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر خاں نے گذشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گنگا آئس فیکٹری، سٹی ڈسٹرکٹ ہائی سکول گوپال نگر والٹن اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گوپال نگر لاہور کا ہنگامی دورہ کیا ، ناقص انتظامات، صفائی کی ابتر صورتحال اور کورونا کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعلقہ سکولز ہیڈز اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کی گئی
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now