جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نیب کی نگرانی میں 17کالجز کے طلباء و طالبات میں مضمون نویسی کامقابلہ

نیب کی نگرانی میں 17کالجز کے طلباء و طالبات میں مضمون نویسی کامقابلہ
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (215) لوگوں نے پڑھا
قومی احتساب بیورو (نیب)، لاہور کے آگاہی و تدارک ونگ کی نگرانی میں گزشتہ روزپنجاب کے 17 مختلف اضلاع کے کالجز کے طلباء و طالبات کے مابین مضمون نویسی کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جن کی نگرانی ڈائریکٹر کالجز، لاہور ضیاءالرحن اور نیب لاہور اویئرنیس اینڈ پری وینشن ونگ سے ڈائریکٹر سید محمد حسنین نے کی۔طلباء و طالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اپوا کالج برائے خواتین اور گورنمنٹ کالج فار بوائیز ٹائون شپ، لاہور میں منعقد ہوئے جن میں سینکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ " پاکستان میں کرپشن کے اسباب اور ان کا ممکنہ حل" کے عنوان پر اپنے خیالات کا قلم کی مدد سے اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا گیا
  • قومی احتساب بیورو
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now