برائلر مرغی کا گوشت 10 روپے مزید مہنگا
لاہور میں اشیائے خور و نوش پہنچ سے باہر، برائلر مرغی کا گوشت دو روز میں 22 روپے مہنگا ہو گیا، 10 روپے مزید اضافے کیساتھ نئی قیمت 277 روپے تک جا پہنچی۔ دوسری جانب عوام کو سستی سبزیوں کا ریلیف بھی ن ... مزید پڑھیں
