اتوار , 01 نومبر 2020ء
(158) لوگوں نے پڑھا
جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ کیا جبکہ ہفتہ صفائی2 تا 8 نومبر تک منایا جائے گا۔اس حوالے سے شہر بھر کے پارکوں اور مین شاہراؤں پر بنی گرین بیلٹ، درختوں اور پودوں کی واشنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کہا کہ پارکوں اور مین شاہراؤں پر موسمی پھولوں اور پھولدار پودوں کی تنصیب کی جائے گی ۔