100سکولوں کومفت کھانا فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب
نجی تنظیم کی جانب سے لاہور کے100 پرائمری سکولوں کے طلبہ کو دوپہر کا کھانا لنچ مفت فراہم کیا جائے گا۔گورنمنٹ پرائمری سکول گلاب دیوی میں سرکاری سکولوں کے بچوں کو مفت کھانا دینے کے منصوبے کا آغاز ک ... مزید پڑھیں
