بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 16 فوڈ یونٹس سربمہر، بھاری جرمانے عائد

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 16 فوڈ یونٹس سربمہر، بھاری جرمانے عائد
جمعرات , 05 نومبر 2020ء (298) لوگوں نے پڑھا
لاہورکے مختلف علاقوں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرائنڈنگ یونٹ، پاپڑ فیکٹری، ملک کولیکشن سنٹرز سمیت 16 فوڈ یونٹس سیل جب کہ صفائی کے ناقص انتظامات پر متعدد فوڈ پوائنٹس کو 3 لاکھ 46 ہزار روپے کے جرمانہ عائد کیا، چیکنگ کے دوران، 590 لٹر ملاوٹی دودھ، 600 ساشے گٹکا تلف کردیا گیا، علاوہ ازیں 768 لٹر آئل، 475 کلو خشک دودھ پاؤڈر، 250 کلو آٹا، 145 کلو خام اشیاء برآمد کی گئیں، بتایا گیا ہے کہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملتان میں علی کرسپو پاپڑ فیکٹری، ایم نفیس چکن شاپ، شاہویز مصالحہ جات گرائنڈنگ یونٹ،خانیوال میں شہباز قدیر گولی ٹافی شاپ، ساہیوال میں بابا فرید ملک کولیکشن سنٹر،علی آئس فیکٹری،رحیم یارخان میں عطاری سویٹس ،بہاولنگرمیں آب رحمت پیور ڈرنکنگ واٹر فلٹریشن پلانٹ،ساہیوال میں ملک عظیم ملک شیک اینڈ فریش جوس کارنر، بادشاہ ڈرنک کارنر، پاکپتن میں پہلوان سویٹس، بلال ٹک شاپ، ڈی جی خان میں مجاہدکریانہ، لیہ میں ہجویری ملک شاپ اور بہاولنگرمیں اقبال ملک شاپ کوسیل کیا گیا۔
  • کھانے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now