جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور قلندرز کے غیرملکی کرکٹرز سپر لیگ جیتنے کیلئے پرعزم

لاہور قلندرز کے غیرملکی کرکٹرز سپر لیگ جیتنے کیلئے پرعزم
بدھ , 04 نومبر 2020ء (285) لوگوں نے پڑھا
لاہور قلندرز کے غیرملکی کرکٹرز اس بار سپر لیگ ٹرافی حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔آسٹریلوی کھلاڑی بین ڈک اور انگلش کرکٹرسمت پٹیل کے بعد جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ویزے نے بھی پی ایس ا یل کےلئےپاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ بدھ کو لاہور قلندرز کے سمت پٹیل نے کہا کہ پی ایس ایل کے باقی میچز کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں ۔ امید ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی جیت کر لاہور قلندرز کے مداحوں کو بڑی خوشی دیں گے۔ ویزے کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ دوبارہ کرکٹ اتنی جلد ملے گی۔ پوری کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں اچھا پرفارم کرکے لاہور قلندرز کو سرخرو کریں۔ شاہین شاہ آفریدی ، فخر زمان ، حارث رؤف سب اچھی فارم میں ہیں ۔ قلندرز کا پلیئرز ڈویولمپنٹ پروگراماس فرنچائز کو اسپیشل بنادیتا ہے، دنیا میں کوئی فرنچائز پلیئرز کیلئے ایسا پروگرام نہیں کرتی۔ قلندرز اپنے پرستاروں کو ماضی میں زیادہ خوشیاں نہیں دے سکے لیکن لاکھوں پرستاروں نے ہمیشہ ساتھ دیااس بارکوشش کریں گے کہ قلندرزکے پرستاروں کو خوشیاں منانے کا موقع دیں۔
  • کرکٹ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now