بدھ , 04 نومبر 2020ء
(290) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے باقاعدہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق شہر میں امپورٹڈ چینی 83.5 روپے فی کلو میں فروخت ہو گی۔چینی پرچون کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کو دی جائے گی۔ سہولت بازاروں میں امپورٹڈ چینی 81.5 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جائے گی۔