گمشدہ فرد کی تلاش میں پولیس کا ساتھ دیں
زیرِ نظر تصویر محمد اکرم ولد منظور احمد کی ہے جو لاہور کے محلہ بھمان بند روڈ کا رہائشی ہے، 26 مئی 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 33 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جا ... مزید پڑھیں