چورس ٹینکی کے قریب موجود گندے نالے سے کوڑا کرکٹ صاف کر دیا گیا
زیر نظر تصویر میں لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں موجود چورس ٹینکی کے قریب موجود گندے نالے پر بہت زیادہ کوڑا کرکٹ اکھٹا ہو چکا تھا جس کی علاقے کی انتظامیہ کو شکایت کی گئی جس پر انتظامیہ میں شامل شع ... مزید پڑھیں
