جمعہ , 12 فروری 2021ء
(333) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ سول لائنز میں پولیس نے کارروائی کرکے 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کو جوا بازی کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ دورانِ تلاشی ملزمان کے قبضہ سے جوئے پر لگی 1 لاکھ روپے نقد رقم برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حوالات میں بدؤند کر دیا۔