جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سنگدل بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

سنگدل بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
اتوار , 14 فروری 2021ء (342) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقہ لیاقت آباد کے محلہ ,,ایک مینار والی مسجد،، میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بیٹے نے ماں سے آئس کے نشے کی لت کو پورا کرنے کے لئے رقم طلب کی، انکار کرنے پر سنگدل بیٹے نے باپ اور بھائیوں کی موجودگی میں فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور پستول لہراتا ہوا موقع سے فرار ہوگیا۔ مقتول خاتون  کے شوہر ذوالفقار نے پولیس کو بتایا کہ احمد آئس کے نشے کی لت میں مبتلا تھا اور اکثر گھر میں آکر رقم کا مطالبہ کرتا اور پیسے نہ دینے پر لڑائی جھگڑا کرتا تھا۔ پولیس نے قتل کی واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزم احمد ذوالفقار کی تلاش شروع کردی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
  • منشیات
  • کوٹ لکھپت
  • لیاقت آباد
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now